۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی نافرمانی کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے :

قال الامام الہادی علیہ السلام:

اَلعُقُوقُ یُعَقِّبُ القِلَّةَ ویُؤَدّی إِلَی الذِّلَّةِ.

 حضرت امام ھادی النقی علیہ السلام نے فرمایا:

ماں باپ کی نافرمانی قلت(مال) اور ذلت و رسوائی کا باعث ہے۔

بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .